اَن لاک‘ ہوئیں ہندوستان کی مسجدیں، روح پرور ماحول میں ادا ہوئی نماز
نئی دہلی :تقریباً 75 دنوں بعد ہندوستان کی بیشتر مساجد میں عام نمازی آج باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے پہنچے۔ دہلی، بہار، یو پی، مغربی بنگال وغیرہ ریاستوں میں کئی مساجد میں 100 سے زائد نمازیوں نے باجماعت نماز ادا کی تو کچھ مساجد میں 10 سے 15 نمازی ہی دیکھنے کو ملے۔ اچھی بات یہ رہی کہ سبھی جگہ سماجی …